میرا کراچینمایاں

کورونا وائرس کے باعث کئی ماہ سے بند شادی ہالز کھول دیے گئے

کورونا وائرس کے باعث کئی ماہ سے بند شادی ہالز کھول دیے گئے۔

کراچی کے مختلف علاقوں فیڈرل بی ایریا، نارتھ ناظم آباد ، واٹر پمپ پر شادی ہال کھل گئے جبکہ گلشن اقبال، گلستان جوہر، کورنگی، اورنگی ٹاؤن، شاہ فیصل کالونی، ماڈل کالونی میں بھی شادی ہال کھول دیے گئے۔

سرجانی ٹاؤن  اور نارتھ کراچی میں بھی شادی ہال کھول دیے گئے ہیں۔

شادی ہال کھولنے پر مالکان کی جانب سے مٹھائی بانٹی گئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں شادی ہالز مالکان نے 21 جون سے ہالز کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close