جرائم

مومن آباد پولیس کی کامیاب کارروائی انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

ویسٹ پولیس کی کامیاب کاروائی انتہائی مطلوب ملزم گرفتار کر لیا ملزم دوران ڈکیتی قتل سمیت متعدد مقدمات پولیس کو مطلوب تھا۔

ایس ایچ او مومن آباد نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کر کے ملزم دلدار ولد بخت روبر کو گرفتار کیا
گرفتار ملزم سے موقع پر ایک کلو سے زائد فائن کوالٹی کی چرس برآمد۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close