جرائمنمایاں

کراچی پولیس نے موٹرسائیکل ریس لگانے والے منچلوں کے خلاف کمر کس لی

کراچی پولیس نے حادثات کا سبب بننے والے موٹر سائیکل ریس لگانے والے منچلوں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کر دیا ہے گڈاپ پولیس نے ہائی وے گروپ کے 14 افراد کو گرفتار کرلیا ،پولیس ذرائع کے مطابق
گرفتار نوجوان ایم نائن موٹر وے سمیت دیگر مقامات پر موٹر سائیکل ریس لگاتے ہیںملزمان میں شکیل ہائی وے،شاہ زیب عرف بچہ شامل ہیں:ملزمان سے موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close