میرا کراچینمایاں

عزاداری صدیوں سے جاری ہے کوئی حکومت پابندی نہیں لگا سکتی، عامر خان

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ماہ محرم میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی قائم رکھنے میں کردار ادا کرتی رہے گی عزاداری صدیوں سے جاری ہے کوئی حکومت پابندی نہیں لگا سکتی تعجب ہے کہ کراچی کی جیلوں میں مجالس پر پابندی لگادی گئی ہے بتایا گیا ہے کہ سندھ حکومت خالق دینا حال میں مجلس کی اجازت نہیں دے رہی ہے مجلس حُسین پر جو حکومتی پابندیاں لگائی جارہی ہیں فوری ختم کی جائے سندھ حکومت ہوش کے ناخن لے مجالس اور جلوسوں گزرگاہوں پر سہولیات فراہم کی جائیں امام حُسین کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close