سیاسی باتیںنمایاں

ایم کیو ایم کی ما سٹر پلا ن کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھا رٹی سے علیحدہ کر کے ایک الگ اتھا رٹی بنانے کی مذمت

متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کا ما سٹر پلا ن کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھا رٹی سے علیحدہ کر کے ایک الگ اتھا رٹی بنانے پرشدید ترین الفاظ میں مذمت کر تے ہو ئے سندھ حکو مت کے اس اقدام کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اراکین اسمبلی نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا کہ کر اچی سے اختیارات چھین کر صوبا ئی سطح پر منتقل کر نے کا عمل بد ستو ر جا ری ہے ہو نا تو یہ چاہیے تھا کہ بلد یا تی حکو متو ں کو با اختیار بنایا جا تا لیکن سندھ حکو مت اپنی نااہلی اور بد عنو انیو ں کو چھپانے کیلئے کر اچی کی انتظا میہ سے بچے کچے اختیا ر بھی چھین رہی ہے ما سٹر پلا ن ہمیشہ سے کے ڈی اے کے ما تحت رہا ہے جیسے پہلے ایک سازش کے زریعے کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بنا کر رشوت کا بازارگرم کر کے زیر اثر لا یا گیا اور اب اسکو ایک الگ اتھا رٹی بناکر اختیارات سلب کئے جا رہے ہیں اراکین سندھ اسمبلی نے وزیر اعظم پاکستان،چیف جسٹس سندھ ہا ئی کو رٹ،چیف جسٹس آف پاکستان سے مطا لبہ کیا کہ سندھ حکو مت کو اختیارات سلب کر نے سے روکا جا ئے اور شہر ی حکو متو ں کو آئین کے آرٹیکل 140-Aاس کی روح اور متن کے مطا بق با اختیار بنا یا جا ئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close