میرا کراچی

محمد عبد اللہ بٹرا کا وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

صدر آل کراچی تاجر الائنس ڈسٹرکٹ ویسٹ اور اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن محمد عبد اللہ بٹرا نے کورونا وائرس کے مہلک مرض کا شکار ہونے والے عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

محمد عبداللہ بٹرا نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہوگئے ہیں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close