قومینمایاں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔
24 مئی سے ایس او پیز کے ساتھ سیاحت کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے، ریسٹورنٹس اورہوٹلز میں آؤٹ ڈورڈائننگ رات 12 بجے تک کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے، ریسٹورنٹس اور ہوٹلز میں ٹیک اوے کی سہولت 24 گھنٹے کے لیے کردی گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق 5 فیصد سے کم کیسز والے اضلاع میں مرحلہ وار اسکول کھولنے کی اجازت ہوگی۔ یکم جون سے ڈیڑھ سو افرادکیساتھ اوپن ائیر میرج ہال میں تقریبات کی اجازت ہوگی تاہم مزارات، سنیما، ان ڈور ڈائننگ، ان ڈور جم اور پارکس بدستور بند رہیں گے جب کہ ہفتہ اتوار کو بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی بند رہیگی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close