میرا کراچینمایاں

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے داؤد یونیورسٹی میں این پی سی 20 کا افتتاح

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استقبال کیا داؤد یونیورسٹی کی این پی سی 20 میں 30سے زائد یونیورسٹیز حصہ لے رہی ہیں نیشنل پروجیکٹ مقابلوں کا مقصد تمام یونیورسٹیز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا ہے

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے داؤد یونیورسٹی میں این پی سی 20 کا افتتاح کردیااس موقع پرگورنر سندھ عمران اسمعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ آج اس ایونٹ میں پورے پاکستان سے 35 جامعات حصہ لے رہی ہیں پاکستان میں 45 فیصد گریجیوایشن کرنے کے ساتھ ہی بچے ملک چھوڑنے کا سوچتے ہیں ،پاکستان میں مواقعے بہت ہیں ، لیکن بچوں کو چانس نہیں دیا جاتا ،میرے پاس نسٹ کے بچے آئے جنہوں نے ڈرون تیار کیا تھا ،میں نے طلبہ کو باہر ممالک میں ایکزیبیشن میں حصہ لینے کے لئے مدد کی تھی ،وزیر اعظم پاکستان کو کئی بچے ای میل کر رہے ہیں ،وزیر اعظم نے اس حوالے سے ایک لاکھ سے پچاس لاکھ روپے مختص کئے ہیں ،کامیاب نوجوان نامی فنڈ حکومت پاکستان اپنے طلبہ و طالبات کو دے رہی ہے ،

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close