تحریک انصاف کے اعتماد کے بغیر کوئی نگران حکومت نہیں بن سکتی Spread the love فواد چودھری نے کہا ہے کہ نگران حکومت کیلئے تحریک انصاف کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ تحریک انصاف کے اعتماد کے بغیر کوئی نگران حکومت بن سکتی ہے نہ الیکشن کمیشن الیکشن کرا سکتا ہے، انتخابی عمل کا با آعتماد ہونا بھی ضروری ہے۔ انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ شریف اور زرداری جن کے پیسے ڈالرز میں ہیں وہ امیر ہوگئے ہیں اور عام آدمی اور غریب ہوگیا۔ RELATED اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دیا تو حکومت کے خلاف احتجاج کریں گے امریکا کا دورہ ابھی تک طے نہیں ہوا،بلاول بھٹو زرداری ایم کیوایم کاسندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کاترمیمی مسودہ پیپلزپارٹی کے سپرد قوم عنقریب اور جلد خوشخبری سنے گی ،شیخ رشید