قومینمایاں

سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاترمیں ملازمین کی حاضری 50 فیصد تک برقرار رہے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عوام کو سرکاری دفاتر صرف ضروری کام کی صورت میں آنے کی اجازت ہوگی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close