جرائمنمایاں

سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا

سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے باغ کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت اعظم کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کا کرمنل ریکارڈ اکٹھا کیا جارہا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close