جرائمنمایاں

کراچی میں فائرنگ کے باعث 1 شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن گلشن کریم میں فائرنگ کے باعث 1 شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ پلاٹ کے تنازعے پر دو گروپوں میں ہوئی تھی۔ جاں بحق ہونےوالا شخص دیر تک زخمی حالت میں مدد کےانتظار میں  بیٹھا رہا تھا۔

پولیس نے یہ بھی بتایا کہ جائے وقوعہ سے جدید ہتھیار بھی ملے ہیں اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close