قومینمایاں

عمران خان خیبر پختونخوا میں انڈر 21 گیمز کا افتتاح کرینگے

وزیر اعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کریں گے جہاں وہ خیبر پختونخوا میں انڈر 21 گیمز کا افتتاح کرینگے، وزیر اعظم سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات بھی ہوگی۔

 وزیر اعظم عمران خان دورہ پشاور کے دوران وزیر اعلیٰ، گورنر اور صوبائی ارکان اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔

 پہلے انڈر21 گیمز میں خیبر پختونخوا کے تمام 35 اضلاع کے 26 ہزار کھلاڑی شریک ہوں گے، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close