سیاسی باتیںنمایاں

اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے چیف سیکریٹری سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نہیں کہا ہے کہ محتسب کی سیٹ خالی ہونے جارہی ہے جس پر فضل اللہ پیچھو کو لگانے کی بات کانوں میں آرہی ہے حالانکہ  یہ ایک ایسی سیٹ ہے جس پر ایمان دار شخص ہونا چاہیے ہم سے اور وفاق سے کوئی مشاورت نہی کی جاتی 12 سالوں میں صوبے میں کچھ بھتر نہی ہوا سندھ کی پرفامنس میں کوئی فرق نہیں آرہا جس تیزی سے سیکرٹری چینج ہوتے ہیں آپ کے سامنے ہیں چیف سیکرٹری کی کمر میں ہڈی ہی نہی ہے ہم ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ چیف سیکرٹری کو ہٹایا جائے ہم وفاق سے بھی درخواست کریں گے کہ اس کو ہٹایا جائے میں منسٹر آف انٹیریئر کو لکھا ہے کہ سعید غنی اور امتیاز شیخ کی تحقیقات ایف آئی اے کروائی جائے اگر این ایف سی میں کمی آرہی ہے تو ٹیکس کلیکشن میں کمی آرہی ہے اور تمام صوبوں کو پیسے کم مل رہے ہیں این ایف سی پر پوری طرح سے عمل درآمد کیا جارہا ہے ہمیں ایسے چیف سیکرٹری نہی چاھیئے جو ایک پارٹی کا حصہ بن گئیے ہوں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close