میرا کراچینمایاں

کراچی کے حلقہ این اے 249 میں رینجرز کی تعیناتی کے احکامات جاری

کراچی کے حلقہ این اے 249 میں رینجرز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں، 28 سے30 اپریل تک رینجرز این اے 249 کے تمام پولنگ اسٹیشن کے باہرتعینات ہوگی۔

 حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ رینجرز تعیناتی ضمنی انتخاب کے موقع پر پُرامن ماحول میں پولنگ یقینی بنانےکے لیے ہے۔

 این اے 249 میں رینجرز تعیناتی کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کی تھی۔

تعیناتی کے دوران رینجرز الیکشن کمیشن، محکمہ داخلہ سندھ سے رابطے میں ہوگی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close