ادھر اُدھر کینمایاں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا شیڈول جاری

شیڈول کے مطابق پہلا ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 13 سے 17 اگست تک ایجز بائول ہیمپشائر میں ہوگا اور تیسرا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک ایجز بائول ہیمپشائر میں ہی کھیلا جائے گا۔

اس کے علاوہ ٹی ٹوئنٹی میچ 28 سے 30 اگست اور یکم ستمبر کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ہوں گے۔ پاکستان ٹیم اس وقت ووسٹر میں ٹریننگ کر رہی ہے، کھلاڑی 14روزہ قرنطینہ کی مدت پوری کرنے کے بعد 13 جولائی کو ڈربی میں ڈیرے ڈال دیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close