ادھر اُدھر کینمایاں

پاکستان کو تیل اور گیس کے شعبے میں بھاری نقصان کا سامنا

کورونا وبا کے باعث ملک بھر لاک ڈاؤن ہے جس سے طلب میں کمی ہوئی اور حکومت کو اپریل کے دوران 51 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے

ذرائع نے پٹرولیم ڈویژن کے اعداد و شمار ایکسپریس کو بتاتے ہوئے کہا کہ تیل اور گیس کا شعبہ جس میں تیل اور گیس کی تلاش، ڈرلنگ اور پیداوار شامل ہے انھیں مجموعی طور پر 15 ارب 50 کروڑ روپے کا نقصان اپریل میں پہنچا۔اپریل کے دوران ہی طلب میں کمی کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی نے 9 ارب 40 کروڑ روپے جبکہ سوئی ناردن گیس پائپ لاین کمپنی نے 12 ارب 90 کروڑ روپے نقصان ظاہر کیا ہے، جبکہ آیل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 9 ارب روپے اور ایل پی جی انڈسٹری کو 7 کروڑ روپے نقصان اٹھانا پڑا ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close