روشن پاکستاننمایاں

پاکستان ٹی 20 فتوحات کی سنچری مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا

لاہور: پاکستان ٹی 20 فتوحات کی سنچری مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے میچ میں فتح پاکستان کی اس فارمیٹ میں 100 ویں کامیابی تھی جب کہ کوئی بھی ملک اس فارمیٹ میں گرین شرٹس جتنی کامیابیاں حاصل نہیں کرسکا۔
پروٹیز کو ایشیا میں پہلی سیریز شکست جنوبی افریقہ کو ایشیا میں پہلی بار ٹی 20 سیریز ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، یہ اس کی مختصر فارمیٹ میں لگاتار چوتھی سیریز شکست بھی ہے، ٹیسٹ کے بعد ٹی 20 سیریز کے وجہ سے پروٹیز 2007 کے بعد پاکستان کے اپنے پہلے ٹور سے خالی ہاتھ واپس جائیں گے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close