جرائمنمایاں

پاکستان کوسٹ گارڈز نے اسمگلنگ کے خلاف مختلف کارروائیاں،75 تارکین وطن کو بھی گرفتار

 پاکستان کوسٹ گارڈز نے اسمگلنگ کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات، شراب کی بوتلوں، چھالیہ اور ایرانی ڈیزل کی بڑی مقدار برآمد کر لی، 75 تارکین وطن کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان کے مطابق 93 ہزار 485 لیٹرچھپایا گیا ایرانی ڈیزل بھی برآمد کر کے 8ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پاک ایران بارڈر سے75تارکین وطن گرفتار ہوئے، ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق منشیات اور چھالیہ کی مالیت کروڑوں روپے میں ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close