میرا کراچینمایاں

پاکستان تحریک انصاف نے ایس بی سی اے کو کراچی شہر کی تباہی کا ذمہ دار ٹہرا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے ملاقات ،وفد کے سربراہ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایس بی سی اے کراچی شہر کی تباہی کی ذمہ دار ہےاس دفتر میں اچھے لوگ بھی ہیں،انہوں نے کہا کراچی شہر کی بہت ساری عمارتیں توڑنے کی تیاری کی جارہی ہے جن لوگوں نے فلیٹ یا مکانات خریدے ہیں وہ لوگ کہاں جائیں گے، انہوں نے کہا افسران کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے نقشے پاس کرانے اور تعمیرات کے دوران بھاری رشوت کی شکایات بھی مل رہی ہیں ہر چھوٹے بڑے کو کرپشن پر جیل میں ڈالیں گے ۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close