قومینمایاں

کراچی اسٹیڈیم آنیوالوں کیلئے پارکنگ پلان جاری

کراچی کی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے میچز کے لیے پارکنگ پلان جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں تماشائیوں کے لیے کراچی میں تین مقامات پر پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔
ذرائع کےلئے تماشائیوں کے لیے پارکنگ کا انتظام حکیم سعید گراؤنڈ میں کیا گیا ہے۔
دوسری جانب 2 وی آئی پیز پارکنگ چائنا گراؤنڈ اور نیشنل کوچنگ سینٹر میں بنائی گئی ہیں جب کہ پارکنگ سے اسٹیڈیم کے لیے شٹل سروس چلے گی۔
واضح رہےکہ چوکوں، چھکوں کی برسات کا وقت قریب آچکاہے، شائقین کرکٹ ایکشن کے منتظر ہیں،ہفتے کو شروع ہونے والی پی ایس ایل 6کیلیے ٹیمیں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔
پاکستان سپر لیگ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہفتے سے نیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا۔ا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close