میرا کراچینمایاں

کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع جزوی ابرآلود اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ رات یا صبح کے اوقات میں ہلکی بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29اعشاریہ 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے ۔

شہر قائد کی ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ہے اور جنوب مغرب سے 28 سے 32 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار ہوائیں چل رہی ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close