ادھر اُدھر کینمایاں

کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنےکا امکان

شہرقائد کا موسم آج بھی شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہرقائد میں 28 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوا چل رہی ہے۔

آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا البتہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close