قومینمایاں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں6 سے7 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری کا امکان

وزارت خزانہ نے اوگرا کی تجاویز پر مبنی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔
ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں 6 سے 7 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری کا امکان ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔
واضح رہے اوگرا نے گزشتہ ماہ بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ تجویز کیا تھا جس پر حکومت نے 2 سے 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close