قومینمایاں

پی آئی اے کا پہلا طیارہ چین سے امدادی سامان لے کراسلام آباد پہنچ گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا پہلا 777 طیارہ آج صبح چین سے 14 ٹن سامان لے کراسلام آباد پہنچ گیا۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پی آئی اے کے طیارے کے ذریعے لائے گئے سامان میں 100 تھرمل اسکینر اور ذاتی حفاظت کا سامان منگوایا گیا ہے۔

انہوں نےبتایا کہ حفاظتی سامان میں تقریبا9 لاکھ ماسک، 60 ہزار حفاظتی عینکیں،3300 سے زائد حفاظتی سوٹ ، ڈھائی لاکھ دستانے، تھرمامیٹر، دوسرے حرارت پیما آلے شامل ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close