سیاسی باتیںنمایاں

وزیراعظم کراچی آئیں گے اتحادی منائیں

وزیراعظم عمران خان کا کل دورہ کراچی کریں گے وزیراعظم عمران خان اپنے دورے کے دوران کنگری ہاؤس جائینگے جہاں وہ اپنے اہم اتحادی پیر صاحب پاگارا سے ملاقات کرینگےملاقات میں جی ڈی اے کے مرکزی رہنما بھی موجود ہونگے۔ ذرائع ک مطابق ملاقات میں سندھ میں ترقیاتی منصوبوں، دیہی سندھ میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی سمیت دئگر امور پر تبادلہ خیال ہوگا دوسری جانب ایم کیو ایم کا کوئی نمائندہ بھی وزیراعظم سے ملاقات نہیں کرے گا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close