جرائمنمایاں

پولیس اور رینجرز کی بلوچ پاڑہ کے علاقے میں مشترکہ کارروائی،1ملزم گرفتار

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی بلوچ پاڑہ کے علاقے میں کارروائی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش شاہ نواز عرف شانو کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے 300 گرام آئس برآمد ہوئی، ملزم آئس سمیت دیگر منشیات بڑے پیمانے پر فروخت میں ملوث ہوئی۔

رینجرز حکام کے مطابق ملزم بلوچستان سے سودیف اور شمع سے منشیات خردیتا، ملزم ساتھیوں سمیت ماہانہ پانچ لاکھ روپے کی منشیات فروخت کرتا تھا۔

ملزمان پی آئی بی، لسبیلہ اور جمشید ٹاون کے علاقوں میں منیشات سپلائی کرتے، گرفتار ملزم کا دوران تفتیش متعدد بار جیل جانے کا بھی انکشاف ہے۔

رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close