جرائمنمایاں

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن ميں پولیس نے چھلاوا گروپ کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیا

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن ميں پولیس نے چھلاوا گروپ کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔

کورنگی پولیس نے شاہ فیصل پاؤر ہاؤس کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا کر ڈکیتوں کو گرفتار کیا۔ ڈکیٹ گروہ 10 ملزمان پر مشتمل ہے جن میں سے 6 کو گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کورنگی کازوے پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹا کرتے تھے۔
شہری کے مطابق انہوں نے مجھے بھی روکنے کی کوشش کی تھی اور پیچھے تین فائر بھی کیے تھے۔ یہ گینگ خواتین پر بھی ہاتھ اٹھا دیتا ہے۔
پولیس چھینے گئے موبائل فون کی لوکیشن ٹریس کرکے ملزمان تک پہنچنے ميں کامياب ہوئی۔ ملزمان سے اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی ہے جبکہ ملزمان کے مزید ساتھیوں کی تلاش جاری ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close