ادھر اُدھر کینمایاں

اورنگی ٹاون میں شادی کی تقریب پر پولیس نے چھاپہ،دولہا فرار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں شادی کی تقریب پر پولیس نے چھاپہ مارا لیکن دولہا پولیس دیکھتے ہی موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس نے کارروائی کے دوران دولہے کے والد اور چاچا کو گرفتار کر لیا جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کارروائی کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کی گئی  اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔

واضح رہے کہ سندھ حکوت نے گزشتہ روز 10سے زائد افراد کی تقریبات میں شرکت پر پابندی عائد کی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close