قومینمایاں

رواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی

بلوچستان میں پولیو کا کیس سامنے آںے کے بعد رواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے

محکمہ صحت نے بلوچستان کے شہر ژوب میں 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو سے متعلق نمونے 26 اور 27 فروری کو لیے گئے تھے جب کہ بلوچستان میں رواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close