سیاسی باتیںنمایاں

کراچی میں برساتی نالوں پر چائنا کٹنگ کی خالق پی پی پی ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے
وزیر اعلیٰ سندھ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اور کابینہ کی دیہاڑی کے دن آنے والے ہیں محکمہ ایریگیشن نے انتظامات کی بجاء اخراجات پر زیادہ دھیان دیا بندوں اور پشتوں کی مرمت کے نام پر اربوں کی کرپشن کی گئی

سندھ بھر میں کہیں بھی سیم نالی یا نکاسی آب کا سسٹم بہتر موجود نہیں زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے جیسے عظیم کردار پیپلزپارٹی کے پاس موجود ہیں

13 سالوں سے تین نالوں کی صفائی پر پی پی کو سانپ سونگ چکا تھا کراچی میں برساتی نالوں پر چائنا کٹنگ کی خالق پی پی ہے محکمہ ایریگیشن کی کارکردگی پر وزیراعلیٰ کو شرم آنی چاہیے پیشگی اطلاعات کے باوجود سندھ حکومت صرف کرپشن کے کھانچے ڈھونڈنے میں مصروف ہے،

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close