قومینمایاں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔

 اوگرا نے اپنی سمری میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کی ہے جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل 2،2 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی سمری پر حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close