قومینمایاں

مارکیٹ میں دالوں، گھی، چینی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

اوپن مارکیٹ میں دالوں، گھی، چینی کی قیمتوں میں 20 روپے کلو تک کا اضافہ ہوگیا

کریانہ مرچنٹس، نان بائیوں نے قیمتوں میں سرکاری اضافہ کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن دے دی۔ صدر کریانہ مرچنٹ پرویز بٹ کے مطابق دال مونگ 230 روپے سے 250 روپے کلو، دال ماش220 سے 227 روپے کلو، چینی کی قیمت میں 2 روپے کلو تھوک کا اضافہ ہوگیا۔ چینی کی 50 کلو کی بوری اضافہ کے ساتھ 4020 روپے ہوگئی

س کے علاوہ سفر آخرت کے لباس ” کفن” کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا جب کہ پھولوں کی پتیوں کی قیمت میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی۔ مردانہ کفن سلا ہوا اضافہ کے ساتھ نارمل 1200 روپےسے 2100 روپے ہوگیا، جب کہ زنانہ کفن سلا ہوا نارمل 1300 روپے سے  2200 سے 2500 روپے کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ قبروں پر ڈالنے والے خشک پھول اور چادر نارمل 200 روپے سے بڑھ کر 500 سے 1 ہزار روپے ہوگئی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close