
وزیراعظم عمران خان قوم کو خطاب میں حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔
سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید 5 کا اضافہ ہوگیا ہے ، جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 155 تک جا پہنچی جبکہ پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 ہوگئی۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی کل تعداد 189 ہے۔