قومینمایاں

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی

وزیراعظم عمران خان نے بھی کورونا ویکسین لگوالی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوانے کے بعد قوم سے اپیل کی ہے کہ  کورونا وباء کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ۔

عمران خان نے مزید کہا کہ  ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم جاری ہے ۔ پہلے مرحلے میں ساٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے افراد اور فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین فراہم کی جارہی ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close