قومینمایاں

وزیراعظم کے بعد ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے خاتون اول کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اور خاتون اول کی جلد صحتیابی کی دعا گو ہیں

https://twitter.com/sayedzbukhari/status/1373283044132593670?s=19

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ اللہ جلد دونوں کو صحت یاب کرے، کورونا ویکسین محفوظ ہے اور وزیراعظم نے صرف 1 دن قبل ویکسین لگوائی۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں اپنے آپ کو اور اپنے پیاروں کو ویکسین لگوائیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close