قومینمایاں

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابو دبئی میں ہوں گے،پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کرانے کی منظوری مل گئی ہے

چیئرمین پی سی بی وسیم خان کا کہنا تھا کہ ابوظہبی میں ایونٹ کے انعقاد کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں، پی سی بی 6 کے باقی میچز کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، فرنچائز مالکان ایونٹ کے انعقاد سے متعلق انتظامات کو حتمی شکل دیں گے۔

واضح رہے اس سے قبل کورونا ائرس کے سبب پی ایس ایل 6 کے میچز ملتوی کئے گئے تھے۔ تاحال ٹورنامنٹ میں 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں جس کے بعد اس وقت کراچی کنگز اور پشاور زلمی پانچ پانچ میچ کھیلنے کے بعد چھ پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے بھی چار چار میچ کھیلنے کے بعد چھ چھ پوائنٹس ہیں اور ان کی بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close