سیاسی باتیںنمایاں

عالمگیر خان کا وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف انوکھا احتجاج

کراچی میں متوقع مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کے بعد بھی سندھ حکومت نے نالوں کی صفائی کا کام بروقت مکمل نہیں کیا جس کی وجہ سے شہر میں اربن فلڈ کا خطرہ ہے

سماجی تنظیم کے بانی عالمگیر خان نے گجر نالہ پہنچ کر سندھ حکومت کے خلاف انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور وزیر اعلیٰ کی تصویر کچرے پر لگا دی. فکس اٹ کے بانی کا کہنا تھا کہ ’وزیراعلی سندھ ادھر آئیں اور اپنی رین ایمرجنسی کے دعوؤں کو دیکھ لیں‘۔

رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کا کہنا تھا کہ ’گجرنالے پر تاحال صفائی کے اقدامات نہیں کیے گئے، بارش سے تین روز پہلے مشینری حاصل کر کے بس صفائی کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے‘۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close