قومینمایاں

قلندرز نے کنگز پر اپنی برتری ثابت کردی، 6 وکٹوں سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے فخرزمان اور بین ڈنک کی رکھی گئی بنیاد اور ڈیوڈ ویزے کی شان دار بیٹنگ کی بدولت روایتی حریف کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

قبل ازیں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شرجیل خان اور محمد نبی کی اچھی بیٹنگ کی بدولت مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 186 رنز بنا لیے.

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 2021 کے 11ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close