قومینمایاں

وزیرریلوے کاریلوے اسٹاف کا اوور ٹائم ختم کرنے کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ محکمہ ریلوے میں اوور ٹائم کے لیے افسران کو رشوت دی جاتی ہے، ملازمین 70 کروڑ اوور ٹائم لے رہے ہیں، ریلوے میں اب کسی کو اوور ٹائم نہیں لینے دوں گا۔

وزیر ریلوے کے اعلان کے بعد ریلوے بکنگ اسٹاف کا اوور ٹائم ختم کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ ریلوے مالی بحران کا شکار ہے اوور ٹائم کی ادائیگی مشکل ہے لہٰذا بکنگ اسٹاف کےعملے سے مقررہ اوقات سے زیادہ کام نہ لیا جائے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close