ادھر اُدھر کینمایاں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری

شیخوپورہ، سیالکوٹ، سرگودھا، حافظ آباد، وہاڑی،  فیصل آباد،گوجرانوالہ، کامونکی اور مری میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے سرد ہوائیں چلنے لگیں جبکہ لاہور کینٹ کے علاقے میں ژالہ باری ہوئی۔

 ادھر مظفرآباد میں بارش اوربرفباری، نکیال میں گرج چمک کےساتھ موسلادھاربارش ہوئی جب کہ مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ،کئی علاقوں میں ژالہ باری موسم مزید سرد ہوگیا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close