میرا کراچینمایاں

شہر میں مطلع ابر آلود اور بوندا باندی ہونے کی توقع

آج ملک میں داخل ہونے والے نئے مغربی سسٹم کے تحت 13 مئی کو کراچی میں بونداباندی کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کی گئی پیش گوئی کے مطابق آج ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک اور  سلسلہ داخل ہوگا جس کے  جمعرات تک ملک کے بالائی حصوں پر موجود رہنے کا امکان ہے، مذکورہ سسٹم کے تحت کراچی میں بونداباندی کا امکان ہے

چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہونے والے سسٹم کی وجہ تیزبارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے، البتہ 13 اور 14 مئی کے درمیان شہر میں مطلع ابر آلود اور بوندا باندی ہونے کی توقع ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close