جرائمنمایاں

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے جمالی گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران 49 تولے سونے کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار کر لئے۔

ملزمان نے دکان سے 49 تولے سونا اور دس لاکھ روپے لوٹے تھے، ڈاکوؤں کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close