جرائمنمایاں

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، اورنگی ٹائون سے قتل اغواء میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کی مشترکہ طور پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کی گئی

قتل اور اغوا کے مقدمے میں ملوث تین ملزمان محمد عارف محمد عرفان اور عبدالکریم کو گرفتار کرلیا

ترجمان رینجرز کے کے مطابق 12 جنوری کو ملزمان میں مقتول سعید نور کو خالی پلاٹ پر قتل کر دیا تھا واقعہ کے تین روز کے بعد مقتول کی لاش ملی تھی

جس تفتیش کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے تکنیکی بنیادوں پر سراغ لگایا

ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے انکشاف کیا کہ مقتول کے ناجائز تعلقات تھے ملزم محمد عارف نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بدلہ لیا ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close