جرائمنمایاں

کراچی کے علاقے گلبرگ میں رینجرزاورپولیس کی کارروائی

کراچی کے علاقے گلبرگ میں رینجرزاورپولیس نےانٹیلی جنس بنیاد پرکارروائی کرتےہوئےانتہائی مطلوب ملزم سہیل بنگالی اورعبدالغفورعرف ننھا کوگرفتارکرلیا۔ملزمان کا تعلق ریڈ کارگینگ سے ہے۔
ترجمان رینجرز کی جانب سےبتایا گیا کہ ملزمان کی وارداتوں کی وجہ سے لال گاڑی خوف کی علامت بن گئی تھی۔ سی سی ٹی وی منظرعام پر آنے کے بعد ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی۔
کارروائی میں ملزمان سےاسلحہ،گاڑی،لیپ ٹاپ،موبائل فونزاورمسروقہ سامان برآمدکرلیا گیا۔ملزمان کےدیگرساتھیوں کی تلاش کےلیےچھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close