میرا کراچینمایاں

کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکولز 30 اگست سے کھلیں گے

کراچی اور سندھ بھر میں پرائیویٹ اسکولز 30 اگست کو کھل جائیں گے۔

 وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ سے پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مشترکہ فیصلہ ہوا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکولز 30 اگست آئندہ پیر سے کھلیں گے۔

 اساتذہ کو اسکولز جانے اور تیاری کرنے کی اجازت ہوگی، جب کہ پرائیویٹ اسکولز کوعملے اور اساتذہ کی ویکسی نیشن رپورٹ جمع کرانا ہوگی۔

 جمعے کے روز ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوگا، اجلاس کے بعد اسکول کھولنے کا نوٹیکیشن جاری ہوگا، جب کہ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کچھ دیر بعد فیصلوں کا باضابطہ اعلان کریں گے
Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close