Home Pakistan سینئر نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو نے استعفیٰ دے دیا

سینئر نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو نے استعفیٰ دے دیا

by admin
Spread the love

نیب کراچی سے ایک اور سینئر پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیا، نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو نے استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھیج دیا استعفے کے حوالے سے آر ڈی کلہوڑو کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔واضح رہے کہ آر ڈی کلہوڑو 2010 سے نیب پراسیکیوشن میں فرائض انجام دے رہے تھےکچھ عرصہ قبل بھی نیب کراچی سے 2 سینئر پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دیا تھا۔

You may also like

Leave a Comment