قومینمایاں

جھرک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے7 بچے ڈوب کر ہلا ک ہوگئے

ٹھٹھہ کے علاقے جھرک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت 6 بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں اور ایک بچے کی لاش ڈھونڈنے کا عمل جاری ہے۔ ٹھٹھہ ڈوبنے والوں میں دو بچیاں بھی شامل ہیں

اسپتال ذرائع کے مطابق ٹھٹھہ ڈوبنے والوں کا تعلق گاؤں دائم مری سے بتایا جاتا ہے، جن کی لاشیں رورل ہیلتھ سینٹر جھرک منتقل کردی گئی ہیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ٹھٹھہ کے قریب 7 بچوں کے دریا میں ڈوبنے کا واقع پر نوٹس لیتے ہوئے کمشنر حیدرآباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close