جرائمنمایاں

ڈیفنس خیابان شجاعت میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شجاعت میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں  جن میں 37 سالہ محمد یوسف ، 25 سالہ اکبر ، 27 سالہ زاھد علی ، 27 سالہ محمد شہزاد 22 سالہ محمد اویس ، 34 سالہ فرحان عالم اور 37 سالہ شہزاد شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو پلیٹ لگنے سے چھوٹے زخم آئے ہیں تاہم تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close