جرائم

ایس ایچ او ماڑی کی KBCG کے عہدیداروں سے ملاقات

ایس ایچ او ماڑی پور محمد ثاقب خان نے کراچی گڈز اینڈ کیریئر ایسوسی ایشن کے دفتر کا دورہ کیا اس موقع پر کراچی گڈز اینڈ کیریئر ایسوسی ایشن کے صدر رانا محمد اسلم اور تنظیم کے دیگر عہدیداروں نے پرتپاک استقبال کیا ملاقات کے دوران صدر رانا محمد اسلم نے گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش سیکورٹی و دیگر مسائل سے آگاہ کیا
اس موقع پر ایس ایچ او ماڑی پور محمد ثاقب نے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کو مسائل کو جلد از جلد حل کروانے کی مکمل یقین دہانی کروائی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close